ہو سکتا ہے اس سیاسی انقلاب کے بعد ٹکٹیں کینسل کر دی ہوں؟
18 کروڑ عوام پر اس قسم کے الزام لگانا کیا ٹھیک ہے؟کچھ بھی نہیں ہو گا !!
پاکستانی بہت ’’بھُولی بھالی‘‘ قوم ہیں۔
اور پھر علامہ گاتے پھریں گے کہکہیں چھین کر نکال تو نہیں دیں گے نا ؟
ان لوگوں کو چھوڑیں ۔۔۔ ۔ پہلے ان حسینیوں کی فکر کریں جنہوں نے یزیدوں سے مذاکرات کر لئے ہیں ۔۔۔ !
تو پھر ۔۔۔میں نے کب دعوی کیا کہ ان سب میں سے کوئی انقلاب لا رہا ہے ؟ یا لا سکتا ہے ؟
لاہور … تحریک منہاج القرآن کے سربراہ علامہ ڈاکٹر طاہر القادری پاکستان سے کینیڈا نہیں جائیں گے، وہ پاکستان میں رہیں گے، ان کی واپسی کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ تحریک منہاج القرآن کے ترجمان قاضی فیض الاسلام نے جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ڈاکٹر طاہر القادری نے پاکستان آمد کے موقع پر واپسی کی ایک عارضی بکنگ کرائی تھی جو ایئر لائن کی ضرورت تھی۔ ترجمان کا یہ بھی کہنا تھاکہ ڈاکٹر طاہر القادری نے وطن آمد کے موقع پر بھی مختلف ایئر لائنزسے بکنگ کرا رکھی تھی اور واپسی کیلئے بھی ایئر لائن کو عارضی بکنگ دی تھی کیونکہ ایوی ایشن قوانین کے تحت واپسی کی بکنگ نہ ہو تو روانگی کی بکنگ کنفرم نہیں کی جاتی ۔
http://search.jang.com.pk/JangDetail.aspx?ID=84340
اردو محفل پر بھی فیس بک کی طرح کا ماحول بنتا جارہا ہے، جہاں ہر کوئی مختلف شخصیات کے حوالے سے اپنی فضولیات اور اندرونی خباثت کو فخریہ بیان کرنے میں پوری طرح آزاد ہے۔۔۔
بہت اچھی بات ہے۔۔ آپ ضرور اختلاف کیجئے لیکن کسی کا نام بگاڑ کر استہزاء کے ساتھ استعمال کرنا کس اخلاقیات کے تحت جائز ہے۔۔۔آپکا نام عبدالروؤف اعوان ہے اگر مینںاسے عبدالروؤف حیوان لکھوں اور پڑھوں تو کیا یہ درست ہوگا؟میرے نہایت محترم بھائی ، یہ کوئی ضروری نہیں کہ جو شخص آپ کے لیے انتہائی باعث عزت ہو ، دوسرے بھی اسے اُسی نظر سے دیکھیں ، اگر آپ کے پاس اپنی بات کو منوانے کی 100 وجوہات ہوں گی تو کیا پتہ اگلے بندے کے پاس 200 ہوں۔
اب اسکا یہ فیصلہ کون کرے کہ کون غلط ہے اور کون صحیح ؟ ، اسلیے یہ میرا خیال ہے پڑھنے والے پر چھوڑ دیا جائے تاکہ وہ دونوں اطراف کی تصویر دیکھ کر خود فیصلہ کر لے۔
بہت اچھی بات ہے۔۔ آپ ضرور اختلاف کیجئے لیکن کسی کا نام بگاڑ کر استہزاء کے ساتھ استعمال کرنا کس اخلاقیات کے تحت جائز ہے۔۔۔ آپکا نام عبدالروؤف اعوان ہے اگر مینںاسے عبدالروؤف حیوان لکھوں اور پڑھوں تو کیا یہ درست ہوگا؟
خود ساختہ القابات کیا ہوتے ہیں؟۔۔۔اگر ایک علمی شخصیت کو اسکے لاکھوں پسند کرنے والے کسی مخصوص لقب سے پکارتے ہیں تو اس میں آپ کو کیا تکلیف ہے؟۔۔۔اگر آپ اس شخص کو اس مخصوص لقب کا مستحق نہیں سمجھتے تو کس نے کہا ہے کہ آپ اسے اس لقب سے پکاریں۔۔۔آپ بیشک اسے اسکے نام سے ہی مخاطب کریں، لیکن خرابی اور فساد کا دروازہ اس وقت کھلتا ہے جب آپ اس لقب کو توڑ مڑوڑ کر نام بگاڑ کر استعمال کریں۔۔۔یہ مسلمانوں کا شیوہ نہیں ہےجی بلکل درست فرمایا میرے محترم آپ نے ، لیکن یہاں مسئلہ نام کا نہیں ، القابات کا ہے، میرے نام کے ساتھ ایک مسئلہ یہ ہے کہ میں نے اپنے نام کے ساتھ کوئی خود ساختہ القابات نہیں لگائے ہوئے، اور اگر ایسا ہے ، تو میری طرف سے آپ کو کھلی اجازت ہے آپ انکو جیسا دل آئے تروڑ مروڑ دیں، اس حرکت پر میرے اندر کا حیوان کبھی نہیں جاگے گا۔
محترم بھائی ،،،، کھسیانی بلی کھمبا نہ نوچے تو اور کیا کرے ۔؟ جب اصول مدلل بات نہیں ہوتی تو اس طرح ہی کھسیاہٹ مٹائی جاتی ہے ۔اردو محفل پر بھی فیس بک کی طرح کا ماحول بنتا جارہا ہے، جہاں ہر کوئی مختلف شخصیات کے حوالے سے اپنی فضولیات اور اندرونی خباثت کو فخریہ بیان کرنے میں پوری طرح آزاد ہے۔۔۔
تصحیح کر لیں : رائل کنیڈئین ماؤنڈڈ پولیسرائل کينيڈين مانٹرنگ پوليس (آر سی ايم پی)
محترم بھائی ان دونوں میں کیا فرق ہے ۔ ؟تصحیح کر لیں : رائل کنیڈئین ماؤنڈڈ پولیس