عثمان
محفلین
بھئ ایک سوال کا جواب چاہئیے۔ کسی ایک رکن محفل کی تحریر کا ٹکڑا پیش کر دیں جس میں طالبان کے اس اقدام کو جائز کہا گیا ہو اور اس حملے کی ستائش کی گئی ہو۔
بھائی جان ، آپ ٹرِک سمجھ نہ سکے۔
جائز نا جائز کی بات تو بعد میں آئے گی پہلے وہ اراکین اس اقدام کو طالبان کا سمجھیں تب نا!