کیا یہ سچ ہے؟

عثمان

محفلین
بھئ ایک سوال کا جواب چاہئیے۔ کسی ایک رکن محفل کی تحریر کا ٹکڑا پیش کر دیں جس میں طالبان کے اس اقدام کو جائز کہا گیا ہو اور اس حملے کی ستائش کی گئی ہو۔

بھائی جان ، آپ ٹرِک سمجھ نہ سکے۔ :)
جائز نا جائز کی بات تو بعد میں آئے گی پہلے وہ اراکین اس اقدام کو طالبان کا سمجھیں تب نا! :)
 

پردیسی

محفلین
ساجد بھائی خوب لکھا ہے۔۔۔
ٹی وی میڈیا نے ملالہ کیس (یا سانحہ کہہ لیں) سے اشتہارات کی مد میں اربوں روپے کمائے ہیں ۔ اور جو دوسرے زرائع سے آئے ہوں گے اس کا حساب میرے علم میں نہیں
باقی اس میں کوئی شک و شبہ نہیں کہ یہ سانحہ سچا ہے ۔اب کس نے کیا، کیسے ہوا ،اور کیا فوائد حاصل کئے گئے ۔۔۔۔ ۔۔۔ یا کئے جائیں گے ۔۔۔
 
Top