کون ہے جو محفل میں آیا 98

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
چلو بھئی زونی آنٹی آ جاؤ اور انٹرویو دینے کےلیے تیار ہو جاؤ۔ لیکن میری ایک شرط ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
یہ تو نہ کرنے والی باتیں ہوئیں شمشاد بھائی :D

ٹھیک ھے منظور لیکن چھٹی کی گنجائش تو ہوگی ناں؟؟؟

ہفتہ وار ایک چھٹی ہو سکتی ہے۔

اور ہاں ایک بات کو ابھی تک تم نے جواب نہیں دیا کہ اب بھی سوتے وقت سات آٹھ تکیے لیتی ہو یا فرق آ گیا ہے؟
 
کبھی کبھی تو دیر تک بھی جاگنا چاہیئے سعود بھیا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔انٹرویو شروع ہو جائے پھر جلدی سو جایا کرونگی !!!:D
ہم کب چاہیں گے کہ آپ جائیں لیکن صحت کا خیال رکھنا بھی تو ضروری ہے ناں؟ ویسے آپ مناسب خیال کرتی ہین تو بصد شوق جاگیں، ہم تو ابھی یہیں ہوں گے ان شاء اللہ۔ :)
 
فہیم

لائبریرین
آپ لوگ جاگیں
میں تو کچھ ٹن سا ہورہا ہوں ابھی۔

اس لیے بہتر ہے کہ بھاگ لوں۔

ٹاٹا
 
زونی

محفلین
ہفتہ وار ایک چھٹی ہو سکتی ہے۔

اور ہاں ایک بات کو ابھی تک تم نے جواب نہیں دیا کہ اب بھی سوتے وقت سات آٹھ تکیے لیتی ہو یا فرق آ گیا ہے؟

ہائیں میں آٹھ سات تکیے لیتی کب تھی ؟؟؟o_O
یہاں تو ایک کا بھی اتا پتہ نہیں ملتا :p
شمشاد بھائی ایک بیماری کی بھی رکھ لیں نزلہ زکام ،فلو ، سر میں درد وغیرہ کی مناسبت سے !!8)
 
شمشاد

لائبریرین
ہائیں میں آٹھ سات تکیے لیتی کب تھی ؟؟؟o_O
یہاں تو ایک کا بھی اتا پتہ نہیں ملتا :p
شمشاد بھائی ایک بیماری کی بھی رکھ لیں نزلہ زکام ،فلو ، سر میں درد وغیرہ کی مناسبت سے !!8)

تکیوں کی پھر مجھے غلطی لگ گئی۔

ایک ہفتہ وار ہو گئی، چار میڈیکل کی، ایک اتفاقیہ بھی رکھ لیتے ہیں اور ایک تو ہڑتال، جلوس ، ہنگامے کی تو ہو ہی جائے گی۔ کیا خیال ہے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top