کون ہے جو محفل میں آیا (21)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
بہت خوب ڈاکٹر صاحب، یہ آپ کی محبت و زرہ نوازی ہے۔
داغ دنیا نے دیے زخم زمانے سے ملے
یہ تحفے ہم کو تمیں آپنانے سے ملے
ہم ترستے ہی ترستے ہی ترستے ہی رہے
وہ فلانے سے فلانے سے فلانے سے ملے
 

حسن علوی

محفلین
السلام علیکم

بڑی دیر کوشش کے بعد محفل میں آنا نصیب ہوا۔ سائٹ ہی نہیں کھل رہی تھی۔ لنک ڈاؤن تھا شاید:rolleyes:
 

حسن علوی

محفلین
جی زھرا کچھ تکنیکی وجوہات راہ میں حائل ہیں شاید اسی لیئے اس وقت بہت کم اراکین آن لائن ہونے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ خیر میں تو بالکل خیریت سے ہوں الحمدللہ۔ آپ کہیئے کیا احوال ہیں کہ آجکل کچھ 'آمد' نہیں ہو رہی کیا؟:)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top