کون ہے جو محفل میں آیا (21)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
لگتا ہے پڑھائی سے بریک لیا ہوا ہے ۔۔۔:)

شمشاد بھائی کتھے رہ گئے آج ۔۔ کھانے کے وقفے کا ٹائیم تو ہو گیا ان کے ۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
بالکل وقفہ ہو گیا ہے کھانے کا اور جب تک کھانا آئے گا میں ادھر کا چکر لگا لیتا ہوں۔

ویسے یہ شاہ جی کہاں رہ گئے؟ جب سے ان کے بچے پاکستان گئے ہیں، لگتا ہے ان کو کھلی چھٹی مل گئی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
الحمد للہ، شکر ہے اُس ذات کا جو رحمان ہے رحیم ہے۔

یہ لو ابھی میں ادھر تھانے میں جیہ کے لیے پیغام چھوڑ کر آیا ہوں اور ادھر یہ پہنچ بھی گئی۔
 

حسن علوی

محفلین
السلام علیکم

اب میں اپنی چھوٹی سی حاضری کے ساتھ:) کیسے ہیں سب یہاں؟ رات کو چکر لگایا تو اپنے آپ سے ہی باتیں کر کے واپس جانا پڑا:confused:
 

زھرا علوی

محفلین
لگتا ہے پڑھائی سے بریک لیا ہوا ہے ۔۔۔:)

شمشاد بھائی کتھے رہ گئے آج ۔۔ کھانے کے وقفے کا ٹائیم تو ہو گیا ان کے ۔۔

ارے سارہ یہ اخبار بھی ہماری پڑھائی میں ہی شامل ہے ورنہ کس کا دل کرتا ہے اخبار پڑھنے کے ہمارے اخباروں میں ہوتا ہی کیا ہے سوائے لوٹ مار کی خبروں کے۔۔۔
 

حسن علوی

محفلین
ہم چھوٹے موٹے لوگ آپیہ آپ کی نظر میں کہاں آئیں گے۔ یہیں ہیں اور الحمدللہ بخیر و عافیت جی بھی رہے ہیں۔ آپ کہیئے کیسے مزاج شریف ہیں اور کیسے ہیں وہ؟
:)
 

شمشاد

لائبریرین
ماشاء اللہ ڈاکٹر صاحب کی آنے کی رفتار بڑھ رہی ہے۔ اللہ کرئے یونہی مزید بڑھتی جائے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top