کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
بھلا مجھے کیا پتا؟
دیکھیں صرف "مجھے کیا پتا " نہیں کہا ۔:)
بات دراصل یہ ہے کہ میں ساتھ میں پڑھ رہی تھی اس لیے زیادہ توجہ نہیں دے پائی ۔
 

نازنین ناز

محفلین
ویسے ابھی کچھ وقت ہے اور تیاری بھی الحمدللہ بھرپور ہے لیکن امتحان دینے کی جو ایک ٹینشن ہوتی ہے ناں کہ کب آئیں گے اور کب ختم ہوں گے بس وہ سوار ہے۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top