ابراہیم مرزا
محفلین
بہت شکریہ محترم یوسف سلطان صاحبوعلیکم السلام
خوش آمدید
بہت شکریہ محترم یوسف سلطان صاحبوعلیکم السلام
خوش آمدید
خوش آمدید
ابراہیم تو بت شکن تھے. آپ بتائیں آپ نے کون کون سے بت توڑے یا توڑنے کا ارادہ ہے
محترم نایاب صاحببہت شکریہ محترمہ نایاب صاحبہ ۔
بہت شکریہ وارث صاحبخوش آمدید مرزا صاحب!
بہت شکریہ محترموعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
شکریہ محترمہ ہادیہ صاحبہخوش آمدید محترم
مجھے آپ جیسے پڑھے لکھے اور سمجھدار شخص سے اسی جواب کی امید تھی. حضرت ابراہیم کے صحیح پیروکار ایسے ہی ہوتے تھے. ہمیشہ خوش اور آباد رہیں اور ہزاروں خوشیاں دیکھیںیہ ابراہیم تو خود ایک بت ہے ، اب دیکھے ہمیں کون سا بت شکن توڑتا ہے ۔ سید مبارکؔ شاہ کی ایک خوبصورت کتاب کا نام ہے "ہم اپنی ذات کے کافر " ۔ بس یہی سمجھئے ۔
سیالکوٹ میں ریڈیو براق کا کافی چرچا رہا ہے، میں نے کبھی سُنا تو نہیں لیکن سُنا ضرور ہے اس کے بارے میںکچھ عرصہ ایک ریڈیو سے ذوق کی تسکین کے لئے منسلک رہا...
محفل میں خوش آمدیدبہت شکریہ
تعلق اقبال، فیض کے ہر سے ہے..
تعلیم کا جہاں تک تعلق ہے تو ایم فل کیمپوٹر سائنس میں ہے، کاروبارِ َزندگی گو کہ برہم ہے، پہ ریسرچر کی حیثیت سے ایک ادارے سے منسلک ہوں، کچھ عرصہ ایک ریڈیو سے ذوق کی تسکین کے لئے منسلک رہا...
واہ ۔ ۔ ۔ ۔وہ کہتا ہے اس نے بات کی ہے
میں کہتا ہوں مجھے خنجر لگا ہے
جی دیا ۔ ۔ ۔ اب کریں تعارف ۔ ۔ پیش ۔ ۔ ۔تعارف کو موقع دیں گے
خوش آمدید ابراہیم صاحب!
آپ کا نام بہت پیارا ہے۔
اُمید ہے محفل میں آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔
بہت محبت اور شکریہ ۔
خوبصورت اور طاقتور نام آپکے پاس بھی ہے ۔ امید ہے اچھا وقت گزرے گا ۔