عثمان
محفلین
وعلیکم السلام!
محفل میں خوش آمدید!
تاہم سیاق و سباق کی مناسبت سے درست لفظ غالباً متلون مزاج ہوگا۔
محفل میں خوش آمدید!
اگرچہ لفظی ترجمہ متواتر اور غیر متواتر ہے۔میرے جیسے بے ربط اور انکنسسٹنٹ آدم کے لئے کنسسٹنٹ ہونے کے لئے ایک دلچسپی پیدا ہونی جائے
تاہم سیاق و سباق کی مناسبت سے درست لفظ غالباً متلون مزاج ہوگا۔