کنوارہ رہنے کے ان گنت فوائد

اے خان

محفلین
خان صاحب آپ کی عمر اُنیس سال ہے میری نہیں۔ اس طرح کی باتوں سے آپ اپنا دل خوش کیجیے اور وقت رنگین۔ میں نے اچار ڈالنا ہے ہزاروں لڑکیوں کا۔ میں جب اپنی بیوی کو بیاہ کر لایا تھا تو وہ بھی "لڑکی" ہی تھی اب اگر چالیس سے اوپر کی عورت ہو گئی تو کیا ہوا، میں اُسی خوش بخت کے ساتھ خوش ہوں :)
خان صاحب میری بیوی بھی یہ مراسلے اکثر اوقات دیکھ لیتی ہے :)
یااللہ خیر.
 
اے خان

محفلین
خان صاحب پھر اس پر آپ شادی شادی کی رٹ لگائے بیٹھے ہیں، ارے ناداں ، ناموں میں کیا رکھا ہے گلاب کو جس نام سے بھی پکاریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔الخ:)
آہو :)
گلاب سے یاد پچھلے دنوں ہم کچھ دوست اور کچھ کلاس فیلوز لڑکیاں یونیورسٹی کے سبزہ زار میں بیٹھے گپ شپ لگا رہے تھے. کہ ہمارے ڈیپارٹمنٹ کے ایک سٹاف ممبر کا وہاں سے گزر ہوا تو انہوں نے ہمیں دیکھ کر کہا کہ یہ پھول کے ساتھ کانٹے کیوں ہوتے ہیں. اس وقت تو ہم نہیں سمجھے لیکن بعد میں سوچنے کے بعد پورا معاملہ سمجھ میں آیا.
 
محمد وارث

لائبریرین

بڑے "کیوپڈ کم شکسپئر" مزاج اسٹاف ممبر تھے جی، اللہ اللہ کس دل سوزی کے ساتھ اٹھایا گیا معصومانہ سوال ہے :LOL:
 
اے خان

محفلین
بڑے "کیوپڈ کم شکسپئر" مزاج اسٹاف ممبر تھے جی، اللہ اللہ کس دل سوزی کے ساتھ اٹھایا گیا معصومانہ سوال ہے :LOL:
سچ میں ہمیں اس بے چارے پر بہت ترس آیا. لیکن ہم لوگوں کو کانٹوں سے تشبیہ دے کر ہمارے دل ان کے لئیے ہمدردی کے جو جذبات تھے ختم ہو گئے. :LOL:
 
Top