محمد احسن سمیع راحلؔ
محفلین
اس قدر ٹیکنیکل!!!! خدا کی پناہبراہ مہربانی نوٹ کر لیجیے۔ جواب نمبر 10 ہے، جی نہیں۔
محمد عبدالرؤوف بھائی تصحیح کر دیجیے۔
گیارھواں سوال آپ تبدیل کرنا چاہیں تو بتلا دیجیے تاکہ آپ کا تسلسل نہ ٹوٹے۔
میرا جواب اس نسبت سے ہے تاکہ ابہام نہ رہے۔
The most common definition of Mainland Europe excludes these continental islands: the Greek Islands, Cyprus, Malta, Sicily, Sardinia, Corsica, the Balearic Islands, Great Britain and Ireland and surrounding islands, Novaya Zemlya and the Nordic archipelago, as well as nearby oceanic islands, including the Canary Islands, Madeira, the Azores, Iceland, the Faroe Islands, and Svalbard.[citation needed]
اب گیارھویں سوال سے پہلے آپ پر ایک وضاحت واجب ہو چکی ۔۔۔ جب آپ نے دسویں سوال کا جواب اثبات میں دیا تھا تو آپ کے ذہن میں کانٹننٹل یورپ کا کیا تصور تھا؟ کیا آپ سارڈینیا یا یونانی جزائر وغیرہ کو کانٹیننٹ میں شمار کر رہے تھے؟