سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

براہ مہربانی نوٹ کر لیجیے۔ جواب نمبر 10 ہے، جی نہیں۔
محمد عبدالرؤوف بھائی تصحیح کر دیجیے۔
گیارھواں سوال آپ تبدیل کرنا چاہیں تو بتلا دیجیے تاکہ آپ کا تسلسل نہ ٹوٹے۔
میرا جواب اس نسبت سے ہے تاکہ ابہام نہ رہے۔
The most common definition of Mainland Europe excludes these continental islands: the Greek Islands, Cyprus, Malta, Sicily, Sardinia, Corsica, the Balearic Islands, Great Britain and Ireland and surrounding islands, Novaya Zemlya and the Nordic archipelago, as well as nearby oceanic islands, including the Canary Islands, Madeira, the Azores, Iceland, the Faroe Islands, and Svalbard.[citation needed]
اس قدر ٹیکنیکل!!!! خدا کی پناہ :)
اب گیارھویں سوال سے پہلے آپ پر ایک وضاحت واجب ہو چکی ۔۔۔ جب آپ نے دسویں سوال کا جواب اثبات میں دیا تھا تو آپ کے ذہن میں کانٹننٹل یورپ کا کیا تصور تھا؟ کیا آپ سارڈینیا یا یونانی جزائر وغیرہ کو کانٹیننٹ میں شمار کر رہے تھے؟
 
علی وقار

محفلین

مین لینڈ یورپ کہتا ہوں میں اسے نہ کہ کانٹیننل یورپ۔ :) ہے تو یہ ایک ہی ویسے۔
تعلق مین لینڈ یورپ سے نہیں۔
گیارھواں سوال آپ برقرار رکھنا چاہتے ہیں تو فرمائیے۔
 
یہ خیال رکھیے گا کہ کانٹینٹل یورپ سے تعلق کی نفی صرف اسی صورت میں ہو سکتی ہے اگر شخصیت کا تعلق کسی ایسے ملک سے نہ ہو جو مین لینڈ پر واقع ہی نہ ہو ۔۔۔ مثلا کارسکو یا سارڈینیا وغیرہ جیسے جزائز جن کے باشندے فرانسیسی اور اطالوی شہری ہی ہوتے ہیں۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سوال 1: شخصیت مرد کی ہے یا عورت؟
جواب : مرد
سوال 2 : زندہ ہے یا وفات پا چکی؟
جواب :انتقال ہو چکا۔
سوال 3: انتقال کو سو سال یا اس سے زائد ہو چکے؟
جواب :جی نہیں۔
سوال 4 :20 سال یا اس سے کم ہوئے ہیں؟
جواب :جی نہیں۔ بیس سال سے زائد ہوئے ہیں، کم نہیں۔
سوال 5 :تعلق براعظم ایشیا سے ہے؟
جواب :جی نہیں۔
سوال 6 : یورپ سے ہے؟
جواب : جی ہاں۔
سوال 7 :سائنس و ٹیکنالوجی سے تعلق رکھتے تھے؟
جواب: جی نہیں۔
سوال 8 : کوئی سیاسی شخصیت؟
جواب :جی نہیں۔
سوال 9 : فنونِ لطیفہ سے تعلق کی وجہ سے مشہور ہیں؟
جواب : جی ہاں۔
سوال 10 :تعلق کانٹننٹل یورپ سے تھا؟
جواب : جی نہیں
 
آخری تدوین:

ہائیں!!! ۔۔۔ زیک اب خلاصے سے بھی غیر متفق ہیں؟؟؟
 
علی وقار

محفلین
یہ خیال رکھیے گا کہ کانٹینٹل یورپ سے تعلق کی نفی صرف اسی صورت میں ہو سکتی ہے اگر شخصیت کا تعلق کسی ایسے ملک سے نہ ہو جو مین لینڈ پر واقع ہی نہ ہو ۔۔۔ مثلا کارسکو یا سارڈینیا وغیرہ جیسے جزائز جن کے باشندے فرانسیسی اور اطالوی شہری ہی ہوتے ہیں۔
Altogether 13 EU countries have all or part of their territory in the Continental Region. This includes major areas of France, Germany, Italy, Poland, Czech Republic and Bulgaria as well as significant parts of Denmark, Belgium, Austria, Slovenia and Romania. Only Luxembourg is entirely within the Continental Region.
 
اُن کا تعلق ان میں سے کسی ملک یا خطے سے نہیں۔
Altogether 13 EU countries have all or part of their territory in the Continental Region. This includes major areas of France, Germany, Italy, Poland, Czech Republic and Bulgaria as well as significant parts of Denmark, Belgium, Austria, Slovenia and Romania. Only Luxembourg is entirely within the Continental Region.
 
عثمان

محفلین
یہ خیال رکھیے گا کہ کانٹینٹل یورپ سے تعلق کی نفی صرف اسی صورت میں ہو سکتی ہے اگر شخصیت کا تعلق کسی ایسے ملک سے نہ ہو جو مین لینڈ پر واقع ہی نہ ہو ۔۔۔ مثلا کارسکو یا سارڈینیا وغیرہ جیسے جزائز جن کے باشندے فرانسیسی اور اطالوی شہری ہی ہوتے ہیں۔
کانٹینینٹل یورپ صرف برطانیہ، آئس لینڈ اور کچھ غیر معروف جزائر ہی کو الگ کرتا ہے۔ باقی سب تو شامل ہے۔ اس سوال کا سکوپ اتنا محدود ہے کہ آپ محض برطانیہ سے تعلق ہونے یا نہ ہونے ہی کا تعین کر پاتے ہیں۔
 
متفق ہوں۔
 
زیک

مسافر

پھڈا ہو گیا۔ اگر ممالک کی بات کی جائے تو یوکے، آئرلینڈ اور آئسلینڈ کہ باقی جزائر مین لینڈ کے ممالک کا حصہ ہیں۔ لیکن اب کسوٹی کنفیوژن بڑھ چکی ہے
 
اس میں کیا کنفیوژن ہے؟ کوئی ابہام نہیں۔ مین لینڈ یورپ سے اس شخصیت کا تعلق نہیں۔
 
پھڈا ہو گیا۔ اگر ممالک کی بات کی جائے تو یوکے، آئرلینڈ اور آئسلینڈ کہ باقی جزائر مین لینڈ کے ممالک کا حصہ ہیں۔ لیکن اب کسوٹی کنفیوژن بڑھ چکی ہے
حد سے زیادہ ٹیکنیکیلٹیز میں پڑیں گے تو یہی ہوگا ۔۔۔۔ میں نے تو شروع میں ہی کہا تھا کہ اس کھیل میں عرف کا اعتبار ہوتا ہے ۔۔۔ خیر ۔۔۔ یہ کوئی ایسا سوال نہیں تھا جس پر میں اپنی متوقع شکست کا ملبہ ڈال سکوں :)
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
کانٹینینٹل یورپ صرف برطانیہ، آئس لینڈ اور کچھ غیر معروف جزائر ہی کو الگ کرتا ہے۔ باقی سب تو شامل ہے۔ اس سوال کا سکوپ اتنا محدود ہے کہ آپ محض برطانیہ سے تعلق ہونے یا نہ ہونے ہی کا تعین کر پاتے ہیں۔
راحل بھائی آپ اس اصول کو سامنے رکھ کر کھیلیں، کھیل بالکل درست جا رہا ہے
 
Top