محمد احسن سمیع راحلؔ
محفلین
6۔ یورپ سے ہے؟
6۔ جی ہاں۔6۔ یورپ سے ہے؟
جی ضرور۔آدھا گھنٹا گھر تک پہنچنے میں لگ جائے گا ۔
آج جلد فارغ ہو گیا ۔ خلاف توقع ۔ ملتے ہیں کچھ بریک کے بعد ۔
آپ شامل تو نہیں نہ کھیل میں ؟آج ملبہ آپ پر بھی گر سکتا ہے کہ شخصیت کی منظوری آپ نے دی ہے
سید عاطف علی اسے دس بار پڑھ کر ویریفائی کریں6۔ جی ہاں۔
پیدائش چاہے کسی اور براعظم کی ہو، اب یہ کسوٹی کا رُول ہے کہ اگر بنیادی کام اُس براعظم میں کیا ہو کہ جس سے شہرت ہوئی ہو تو پھر اسی براعظم کی نسبت سے جواب دیا جائے گا، اس لیے جواب ہاں میں ہے۔ شہریت بھی یورپ کےملک کی ہی رہی۔
جواب 7: جی نہیں۔7۔ سائنس و ٹیکنالوجی سے تعلق رکھتے تھے؟
8۔ جی نہیں۔8۔ کوئی سیاسی شخصیت؟
بعد کی لڑائی کے لئے کھیل میں شمولیت لازم نہیںآپ شامل تو نہیں نہ کھیل میں ؟
9۔ جی ہاں۔9۔ فنونِ لطیفہ سے تعلق کی وجہ سے مشہور ہیں؟
10 کا جواب جی نہیں میں ہے۔10۔ تعلق کانٹننٹل یورپ سے تھا؟
براہ مہربانی نوٹ کر لیجیے۔ جواب نمبر 10 ہے، جی نہیں۔11۔ اداکار تھے؟
تبصرے دوسری لڑی میں کیجیے اس سے ڈسٹربنس ہو رہی ہے۔سید عاطف علی اسے دس بار پڑھ کر ویریفائی کریں