کراچی کنگز بمقابلہ لاہور قلندرز : آٹھواں میچ

یاز

محفلین
کراچی کنگز زیادہ رنز بنانے کے موڈ میں نہیں ہے۔ شاید ان کا ماٹو ہے:
کم رنز، خوشحال گھرانہ
 

محمداحمد

لائبریرین
ٹھیک کہتے ہیں خان صاحب!

ابھی ٹیموں کے کیرکٹرز وضع کیے جا رہے ہیں بعد میں اپ سیٹ کرائے جائیں گے.

اب تک ایسا ہی لگ رہا ہے۔
 

مژگان نم

محفلین
Jo Garajty Hyn Wo Barasty Nahi
1f642.png
:)

#Lhr_Vs_Khi
 
Top