کراچی کنگز بمقابلہ لاہور قلندرز : آٹھواں میچ

arifkarim

معطل
پی ایس ایل 2017 اب تک کے نتائج:
c000235.gif
 
مدیر کی آخری تدوین:
کیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہو
تابش بھائی اب تو بس دعا ہی کر سکتے ہیں ۔ ویسے اتنا مجبور ہماری قوم کبھی بھی نہیں ہوئی تھی جتنی ان 5 دنوں میں نظر آ رہی ہے ۔ اب کسی کو توفق نہیں ہو گی کہ کوئی ان دھماکوں کے خلاف دھرنا دے یا اسمبلی سے استعفیٰ دے دے ۔ کرسی کی بات ہو تو منہ سے توپ کے گولے نکلتے ہیں ۔ :crying1:
 
اقتدار انسانی جانوں سے زیادہ قیمتی جو ہو گئے ہیں
 
Top