کراچی کنگز بمقابلہ لاہور قلندرز : آٹھواں میچ

محمداحمد

لائبریرین
چلیں میں کردیتی ہوں ڈھیر ساری دعائیں سنا ہے جو دعائیں قبول نہ ہوں نیکیوں کی صورت مل جاتی ہیں آخرت میں

ہم دعا کرتے ہیں کہ آپ کی دعائیں قبول ہو جائیں.

آخرت میں بھی اچھا ہی رہے گا معاملہ اللہ نے چاہا تو.
 
مہیلا بی لائک: سنگے اج فئیر ہارنا پینا اے
سنگا: مہیلے یار پریشان ناں ہو-
تیرا ویرا ہیگا اے ناں بیٹنگ لئی-
مہیلا: ممہمم
mahela-sanga_0804getty_630.jpg
search
 
Top