کراچی کنگز بمقابلہ لاہور قلندرز : آٹھواں میچ

شنواری کے وائیڈ پر چوکا دینے کے بعد سنگا اُسکے پاس گیا۔ اُسکوسمجھایا اور ریلکیس ہونے کوکہا۔
یہی فرق ہےیونہی کھلاڑی تیار کئے جاتے ہیں اور انکو کانفیڈینس دیا جاتا ہے۔
شکریہ سنگا شریف!!
 
یاز

محفلین
عمر اکمل اور فخر زمان کی وکٹیں گر جانے کے باوجود قلندرز کا رن ریٹ اچھا ہے۔
 
ابن توقیر

محفلین
ابهی واپسی ہوئی ہے "سامانوی" سفر سے، بنتے حالات سے طبیعت کافی بوجهل ہوگئی ہے.اللہ اپنا فضل و کرم فرمائے اور دشمنوں اور ان کی سازشوں کو نیست و نابود فرمائے.آمین
آج کے میچ میں ایک اچها ٹارگٹ سیٹ ہوتا نظر آرہا ہے؟
 
طبیعت اور حالات تو ٹھیک ہیں نا بھائی؟
 
Top