چیمپینز ٹرافی 2013۔۔۔ گروپ B کا پانچواں میچ - پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ

شمشاد

لائبریرین
جنید خان نے اس اوور میں 15 اسکور تو دیئے لیکن ایک وکٹ بھی لے لی۔

جنوبی افریقہ

49 اوور

231 اسکور

7 آؤٹ
 

شمشاد

لائبریرین
وہاب ریاض کو بھی وکٹ مل گئی۔

جنوبی افریقہ کی 8 وکٹیں گر گئیں۔

لیکن اس وقت وکٹیں لینے کی بجائے اسکور روکنے کی ضرورت تھی۔
 

شمشاد

لائبریرین
235 کا ہدف ملا ہے پاکستانی ٹیم کو۔

دیکھتے ہیں یہ کیا کرتے ہیں۔

دھیان سے کھیلیں گے جو جیت جائیں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
خیر سے شاہینوں نے 7 اوور میں صرف 13 اسکور بنائے ہیں اور ایک وکٹ بھی گنوا دی ہے۔
 
Top