چیمپینز ٹرافی 2013۔۔۔ گروپ B کا پانچواں میچ - پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ

شمشاد

لائبریرین
چیمپینز ٹرافی 2013۔۔۔ گروپ B کا پانچواں میچ

آج پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان برمنگھم میں کھیلا جائے گا۔

جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔
 

بھلکڑ

لائبریرین
ٹف میچ کی توقع ہے لیکن ۔۔۔۔۔مورکل اور سٹین کی غیر موجودگی شاید ہمارے لئے خیر اندیش ثابت ہو۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
سخت میچ کی توقع ہے۔

اور پیچھا کرنے میں پاکستان کو سخت مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔
 

بھلکڑ

لائبریرین
عمر امین صاحب کا دوسرا دورہ ہے انگلینڈ کا جب کے ہمارے کپتان ۔۔۔ہائے میرا شیر ۔۔میرا لعل۔۔۔۔۔۔کا پہلا دورہ۔۔۔ہے۔۔۔:grin:
 
Top