چیمپینز ٹرافی 2013۔۔۔ گروپ B کا پانچواں میچ - پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ

شمشاد

لائبریرین
پاکستانی ٹیم کے حمایتی

159267.jpg
 
اگر ہاشم آملہ سنچری مار گیا توا نشاللہ پاکستان ہار جائے گا
ویسے پتہ نہیں اس کے نام کے ساتھ میرے ذہن میں شیمپو کا خیال اتا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
اررررے یہ ملک صاحب کہاں گیند دے دی۔

جنوبی افریقہ

31 اوور

144 اسکور

2 آؤٹ
 
Top