ابھی تو رونقوں کی سیکیورٹی انتظامات ہی مکمل نہیں ہو رہے۔قذافی سٹیڈیم کی رونقیں پھر واپس آگئیں
راجہ جی تساں اِنھاں بالکاں کی تپانے توں رہنے نہیں او۔ کئیاں ساڑنے او نیں۔چلو چلو
پانچ مارچ کو قذافی سٹیڈیم لاھور چلو!
علی حیدر !
مودی کا ہوگیا ستیا نوس
امید ہے وہیں بیٹھ کر بریانی بھی کھائیں گےایکسپریس نیوز کے مطابق پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کے لئے شیخ رشید نے 500 روپے والا ٹکٹ حاصل کر لیا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ عام عوام کے ساتھ بیٹھ کر ہی پی ایس ایل کا فائنل دیکھوں گا اور سیٹیاں مار کر میچ کو خوب محظوظ کروں گا۔