پی ایس ایل کا فائنل میچ

یاز

محفلین
زلمی فینز کو مبارک باد۔
اور اس سے بھی زیادہ فائنل میچ کے پرامن انعقاد پر مبارک باد۔
 
شیخ جی بیچارے آئے تھے ایک آدھ کیچ پکڑ لوں گا۔ کچھ پیسے مل جائینگے۔ چار دن اچھے گزر جائینگے۔
لیکن قسمت بھی کہاں ماڑے بندے کا ساتھ دیتی ہے۔
بیچارے کی ٹکٹ (ریل + میچ) دونوں کے پیسے بھی ضائع گئے
 
یاز

محفلین
شیخ جی بیچارے آئے تھے ایک آدھ کیچ پکڑ لوں گا۔ کچھ پیسے مل جائینگے۔ چار دن اچھے گزر جائینگے۔
لیکن قسمت بھی کہاں ماڑے بندے کا ساتھ دیتی ہے۔
بیچارے کی ٹکٹ (ریل + میچ) دونوں کے پیسے بھی ضائع گئے
اس سے بے تحاشا سیاسی اختلاف کے باوجود ہم پی ایس ایل فائنل کے موقعے پہ شیخ صاحب کے رویے اور موقف کو لائقِ تعریف جانتے ہیں۔
 
اس سے بے تحاشا سیاسی اختلاف کے باوجود ہم پی ایس ایل فائنل کے موقعے پہ شیخ صاحب کے رویے اور موقف کو لائقِ تعریف جانتے ہیں۔
تہاڈا گرائیں اے جی۔ پنڈی بوائے۔ تعریف تے بندی ای اے۔۔۔ کھپے وغیرہ جی۔ شیخ صاب نے کپتان انتہائی قریبی ہونے کے بعد باوجود عُمدہ موقف اپنایا اور ڈٹے بھی رہے۔
 
پیٹرسن اور روسو کے ہوتے ہوئے یہ ٹارگٹ اتنا مشکل نہیں تھا ۔ لیکن قسمت بہر حال زلمی کے ساتھ تھی ۔
آفریدی کو کوئی لاکھ منحوس کہے لیکن یہ بات بھی حقیقت ہے کہ زلمی کے جتنے غیر ملکی کھلاڑی لاہور میں آ کے کھیلے ہیں انہیں یہاں تک لانے میں آفریدی کا بھی کا فی کردار تھا ۔ جن میں خاص طور پہ میلان اور سیمی شامل ہیں ۔
 
Top