پی ایس ایل کا فائنل میچ

یوں تو یہ درست بات ہے لیکن یہ کھلاڑیوں کے ذاتی فیصلہ ہے ، وقت کیساتھ ترجیحات ایسی ہی ہیں۔
مثلاً عین کیرئیر کے پیک اور وہ بھی انتہائی عُمدہ چلتی ہوئی فارم سے مکللم کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ آکلینڈ میں نان چھولوں کی ریڑھی لگانے کے لئے تو نہیں لی۔ مقصد انہی لیگز سے مستفید ہونا ہے۔
اسی طرح ٹیمال ملز جو کوئٹہ کی طرف سے کھیلے وہ انگلینڈ کی جانب سے ونڈے یا ٹیسٹ کھیلنے کو تیار نہیں۔ ایک دفعہ پھر یہی وجہ ہے۔

وغیرہ وغیرہ

پیشہ ور ظالمو تم کھلاڑی نہیں
 
چل بھئی انور اک لنکا آلی سیریز ہو جائے۔۔
اروئن جی بھی کافی تجربہ کار کھلاڑی ہیں۔ عُمدہ اننگ کی اُمید رکھی جا سکتی ہے۔
 
فہد اشرف

محفلین

متفق!!
پیشہ ور ظالمو سے ہماری مراد پشاور زلمی تھی ظالم اس لئے کہ فینز کے دل توڑ رہے ہیں، ہم کرکٹ میں پروفیشنلزم کے خلاف نہیں ہیں۔
 
حسیب

محفلین
اسی طرح ٹیمال ملز جو کوئٹہ کی طرف سے کھیلے وہ انگلینڈ کی جانب سے ونڈے یا ٹیسٹ کھیلنے کو تیار نہیں۔
Tymal Mills is one of the most explosive fast bowlers in English cricket, capable of speeds comfortably in excess of 90mph, but his career reached a watershed in 2015 when he was diagnosed with a congenital back condition: his spinal cord and vertebrae are unusually close together and bowling fast too often can agitate his spinal cord. It threatens to consign him to a future as a white-ball bowler, and he has to tailor his training carefully even to cope with that but with Twenty20 growing in importance neither Mills nor Sussex - nor even England - have abandoned hope that he can make an impact. England awarded him a T20I debut against Sri Lanka at the Ageas Bowl in 2016.
espncricinfo
 
اس پر ویسٹ انڈیزین کھلاڑی ریاد ایمرٹ بھی اچھے آل راؤنڈر ہے۔
اسلئے ابھی بھی کافی دلچسپ اختتام کی اُمید است!!
چل بھئی انور اک لنکا آلی سیریز ہو جائے۔۔
اروئن جی بھی کافی تجربہ کار کھلاڑی ہیں۔ عُمدہ اننگ کی اُمید رکھی جا سکتی ہے۔
 
شکریہ حسیب بھائی، خوش رہئیے۔ :)

Tymal Mills is one of the most explosive fast bowlers in English cricket, capable of speeds comfortably in excess of 90mph, but his career reached a watershed in 2015 when he was diagnosed with a congenital back condition: his spinal cord and vertebrae are unusually close together and bowling fast too often can agitate his spinal cord. It threatens to consign him to a future as a white-ball bowler, and he has to tailor his training carefully even to cope with that but with Twenty20 growing in importance neither Mills nor Sussex - nor even England - have abandoned hope that he can make an impact. England awarded him a T20I debut against Sri Lanka at the Ageas Bowl in 2016.
espncricinfo
 
ویسے لہور میں کیچ اے کروڑ کافی مشکل ہے اتنی لمبی باؤنڈری پھر جنگلہ تک ہاف آکلینڈ کا گراؤنڈ پھر جنگلے سے سیٹوں تک چوتھائی جوہانسبرگ کا گراؤنڈ۔ کون مارے ایڈے لمبے چھکے۔۔
 
Top