پی ایس ایل کا فائنل میچ

الف نظامی

لائبریرین
چلو چلو
پانچ مارچ کو قذافی سٹیڈیم لاھور چلو!
علی حیدر !
مودی کا ہوگیا ستیا نوس
پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹر پی ایس ایل فائنل میچ میں مد مقابل ہوں گی.

سب تماشائیوں کی ایک ہی ٹیم ہوگی:
پاکستان

سب کی زبان پر ایک ہی نعرہ ہوگا:
پاکستان زندہ باد
 
آخری تدوین:

الف نظامی

لائبریرین
5مارچ کو کھیل جمے گا. شائقین کرکٹ کو بے تابی سے انتظار.
کوئٹہ فائنل میں پہنچ چکا ہے.
شیخ رشید نے فائنل لاہور میں کرانے کو سراہا اور پانچ سو والا ٹکٹ بھی خرید لیا. سراج الحق نے بھی ٹکٹ حاصل کرلی.
ٹکٹس بلیک میں فروخت ہونے لگے.
 
آخری تدوین:

الف نظامی

لائبریرین
شیخ رشید نے فائنل لاہور میں کرانے کو سراہا اور پانچ سو والا ٹکٹ بھی خرید لیا. ٹکٹس بلیک میں فروخت ہونے لگے.
 

الف نظامی

لائبریرین
ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کے لئے شیخ رشید نے 500 روپے والا ٹکٹ حاصل کر لیا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ عام عوام کے ساتھ بیٹھ کر ہی پی ایس ایل کا فائنل دیکھوں گا اور سیٹیاں مار کر میچ کو خوب محظوظ کروں گا۔
 

836913590611374080
:rollingonthefloor:
 

arifkarim

معطل
ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کے لئے شیخ رشید نے 500 روپے والا ٹکٹ حاصل کر لیا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ عام عوام کے ساتھ بیٹھ کر ہی پی ایس ایل کا فائنل دیکھوں گا اور سیٹیاں مار کر میچ کو خوب محظوظ کروں گا۔
امید ہے وہیں بیٹھ کر بریانی بھی کھائیں گے
 

الف نظامی

لائبریرین
فائنل میچ پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے مابین ہوگا.
ھے جمالو واہ واہ جمالو
ما تہ پتہ نشتہ دے
ولے
آو کانا
جاو کانا
 
آخری تدوین:

الف نظامی

لائبریرین
سب تماشائیوں کی ایک ہی ٹیم ہوگی:
پاکستان
سب کی زبان پر ایک ہی نعرہ ہوگا:
پاکستان زندہ باد
 
آخری تدوین:

الف نظامی

لائبریرین
عمران خان نے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں اپنے نام سے منسوب انکلوژر کی ٹکٹ فری کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔
 

الف نظامی

لائبریرین
شائقین دھڑا دھڑ پاکستان کا جھنڈا خریدنے میں مصروف , فائنل میں پاکستان کا جھنڈا لیے شرکت کریں گے. جئے مقبوضہ کشمیر.
 

الف نظامی

لائبریرین
  • گوادر ساحل پر بڑی سکرین پہ میچ دکھانے کا اہتمام کیا گیا ہے.
  • قذافی سٹیڈیم میں معذور افراد اور طالبات کے لیے مفت ٹکٹس حاصل کی جا سکتی ہیں. نجم سیٹھی
  • پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے غیر ملکی کھلاڑیوں کی لاھور آمد.
  • شہری پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کو بے تاب
  • دس ہزار اہلکار سیکیورٹی کے لیے مامور
  • شیخ رشید اور سراج الحق بھی میچ دیکھیں گے
  • لوگ عمران خان کو دیکھنا چاہتے ہیں انہیں میچ دیکھنے کے لیے آنا چاہیے. جاوید ہاشمی
 
آخری تدوین:
Top