پی ایس ایل کا فائنل میچ

  • گوادر ساحل پر بڑی سکرین پہ میچ دکھانے کا اہتمام کیا گیا ہے.
  • قذافی سٹیڈیم میں معذور افراد اور طالبات کے لیے مفت ٹکٹس حاصل کی جا سکتی ہیں. نجم سیٹھی
  • پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے غیر ملکی کھلاڑیوں کی لاھور آمد.
  • شہری پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کو بے تاب
  • دس ہزار اہلکار سیکیورٹی کے لیے مامور
  • شیخ رشید اور سراج الحق بھی میچ دیکھیں گے

گوادر پر مچھلیاں میچ ویکھے گی آکھ بھلا؟
دس ہزار سیکورٹی اہلکار ؟ پر کتھوں؟ نجم سیٹھی انڈین ایجنٹ نہیں تھا؟
 

الف نظامی

لائبریرین
کوئٹہ گلیڈی ایٹر کا حصہ بننے پر خوشی ہے. بنگلہ دیشی کھلاڑی انعام الحق
میچ کی اختتامی تقریب میں پیرا ٹروپنگ کا مظاہرہ کیا جائے گا.
 
Top