پشاور زلمی بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹر:پہلا پلے آف

رائل چیلنجر بنگلور کا مالک ٹیمال ملز کی آج کی "ڈسپلنڈ" باؤلنگ دیکھ کر سوچ رہا ہونا گیا 15 کروڑ کھوہ اچ۔
وارث بھائی مزاحاً کہہ رہا۔
 
9 اوورز میں 99
11 کی اوسط کافی حد تک قابل عبور ہدف ہے اب تو یہ۔
خیر دیکھتے بقول ایچ اے خان و عارف کریم بھائی سٹے کا اُونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے۔
 

محمد وارث

لائبریرین
رائل چیلنجر بنگلور کا مالک ٹیمال ملز کی آج کی "ڈسپلنڈ" باؤلنگ دیکھ کر سوچ رہا ہونا گیا 15 کروڑ کھوہ اچ۔
وارث بھائی مزاحاً کہہ رہا۔
دیکھیں میں نے بالکل صحیح نشاندہی کی تھی اننگز شروع ہونے سے پہلے، افسوس وہی ہو رہا ہے جس کا ڈر تھا۔
 
Top