پشاور زلمی بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹر:پہلا پلے آف

ابن توقیر

محفلین
دو اعشاریہ تین اوورز میں سکور 29 رنز ہوچکے ہیں۔دوسرے اوور کی تیسیر بال پر حسن کو چھکا رسید کیا ہے لوک رائیٹ نے۔
 

ابن توقیر

محفلین
پیپسی کیچ آ کڑوڑ کلب میں ایک اور بندے کا اضافہ ہوا ہے یہاں۔انیس بندے شامل ہوچکے ہیں اس کلب میں۔
 

ابن توقیر

محفلین
دھیمی رفتار سے چلنا شروع کیا ہے کے پی نے،شہزاد کی تیزی اور کے پی کی سمجھداری کا ساتھ اس وقت کوئٹہ کے لیے۔
 

ابن توقیر

محفلین
یقیناً ٹی ٹوئنٹی کی تاریخ کا یہ پہلا ریوو تھا جو پشاور کی جانب سے لیا گیا اور درست بھی نہیں ہوا۔
 

ابن توقیر

محفلین
آخری دفعہ 18 تھے۔اسکے علاوہ ، ابھی تین مزید میچز باقی ہیں۔
بڑی بے صبری سے ان کیچز کا انتظار ہے جو لاہور میں کیے جائیں گے۔اس جنون،جوش و جذبے کو براہ راست میدان میں رہ کر دیکھنے کی کوشش ہوگی۔اللہ کرے چند بڑے نام بھی اس تاریخی میچ کا حصہ بن جائیں۔
 

ابن توقیر

محفلین
پیٹرسن خود جائیں یا نہ جائیں پر اپنی ٹیم کو لاہور پہنچانے کے موڈ میں ہیں آج۔دو چھکے بیک ٹو بیک
 
Top