پشاور زلمی بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹر:پہلا پلے آف

ابن توقیر

محفلین
شہزاد جی اگلے سیزن کے لیے اپنی تیاری مکمل کرتے ہوئے،قومی ٹیم کے لیے بھی اپنے آپ پر "ٹھپہ" لگوا رہے ہیں۔
 

ابن توقیر

محفلین
بہت اچھا کھیلا
یہ ٹیم میں نہیں ہے؟ کیوں؟

ڈسپلن وغیرہ کی خلاف ورزی پر اسے باہر کی راہ دکھائی گئی تھی چیف سلیکٹر کی جانب سے،پر اس اننگز کے بعد "ہماری قومی سلیکشن پالیسی" کے معیار پر پورا اتر چکا ہے اس لیے اب شاہد واپس آجائے۔
 
Top