پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

ہر چیز اپنے وقت میں اچھی لگتی ہے
نکی کمانےکا صحیح وقت جوانی ہے
ہم نیکی اس وقت کرتے ہیں

جب برائیاں کرنےکے قابل نہیں رہتے
 
زندگی کے دوراہے پر چلتے چلتے بعض دفعہ ایسے بھی لمحات آتے ہیں جب انسان کو اپنے جذبات کچل کر دوسروں کے جذبات کا احترام کرنا پڑتا ہے یہی وہ منزل ہے جہاں انسانیت تکمیل پاتی ہے ۔۔۔
 
عظیم لوگ وہ ہوتے ہیں جو دردکے صحراؤں میں بیٹھ کر بھی لوگوں کو گلستاں کی خبر دیتے ہیں۔۔۔

یا اللہ ہمیں بھی ایسا بنا دے آمین
 
Top