اسطرح میری پوسٹیں نھیں بڑھیں گی اور میں سینئر نھیں ھو سکوں گا
میری پوسٹ کی تعداد آپکے پیچھے پڑ پڑ کر ، ماورہ سے بھی کہیں آگے بڑھ چکی ہے
اسطرح میری پوسٹیں نھیں بڑھیں گی اور میں سینئر نھیں ھو سکوں گا
باجو ان ناموں میں مجھے صرف ڈنگہ کا ہی پتہ ہے۔ شاید وہیں سے ہوں۔نہیں ماورہ یہ لالہ موسی کے نہیں لگتے ۔ لالہ موسی کے لوگوں کے منہ میں زبان پائی جاتی ہے (میرے آدھے سسرالی لالہ موسی کے رہائشی ہی ہیں ) مجھے تو یہ ڈنگہ ، مکین ، چک خونی ، شاہ قلیُ ، چک ممعوری ،
چک سکندر ، شہانہ لوک ،
اور ایک دو اور نام ہیں جو اسوقت مجھے یاد نہیں آرہے ہیں ، ڈنگہ کے آگے کیا ہے ۔
میں یاد کرلؤں تو بتاتی ہوں ، مجھے عزیز امین ص ادھر کے ہی کہیں کے لگ رہے ہیں
اب بھلے لاکھ چھپاتے رہے اپنا گاؤں ۔ ۔ ہم بھی اندازہ لگا کر رہے گیں ،
اتنا تو پتا ہی ہے کھاریاں ، گجرات کے اندر اندر کے ہیں ، تو وہ سارے شہر ہمارے اپنے ہی ہیں ،
آؤ کھوج لگائیں ۔
میری پوسٹ کی تعداد آپکے پیچھے پڑ پڑ کر ، ماورہ سے بھی کہیں آگے بڑھ چکی ہے
اس پر میرا شکری ادا کریں جو پوسٹیں بڑھ گیں ورنہ مبدی پر سٹاپ لگ جاتا تو کیا ھوتا؟
عزیز، ہماری باتوں کو دل پر نہ لیجیے گا۔ باجو بھی گپ شپ ہی لگا رہی ہیں۔ ہم نے زبردستی تھوڑا ہی پوچھنا ہے۔
مجھے بھی اچھا لگا ماورا سس لیکن آپکی ایک عادت بہت اچھی لگی کہ بات کا ایک ھڈ تک ھی مزہ ھوتا ھے۔ بوچھی سس اب آپ اکیلی رہ گیں شاید اا ہار جیت کے کھیل میں
عزیز، ہماری باتوں کو دل پر نہ لیجیے گا۔ باجو بھی گپ شپ ہی لگا رہی ہیں۔ ہم نے زبردستی تھوڑا ہی پوچھنا ہے۔
زخموں پر نمک نھیں لگاتے
باجو ان ناموں میں مجھے صرف ڈنگہ کا ہی پتہ ہے۔ شاید وہیں سے ہوں۔
چلیں عزیز امین کو معاف کیا۔۔۔ کیا یاد کریں گے۔
مجھے تو اس وقت روزہ لگا ہوتا ہے، تو عزیز امین سے باتیں کرتے وقت گزر جاتا ہے، بس اسی لیے لگی ہوتی ہوں۔۔
اچھا ، مگر مجھے تو کھاریاں سے اندر جو روڈ جاتی ہے شہزاد ہوٹل کی جانب سے ، وہاں سے لے کر منڈی بہاولدین تک آنکھ بند کئے بغیر سب راستے ، سب گاؤں ۔سٹاپ ازبر ہیں آجتک بھی شاید میرا روٹ وہی تھا اسی لئے ۔ ورنہ نو سال ہوگئے ہیں پاکستان نہیں گئی اللہ جانے اب کیا کیا ٹوٹا ہے اور کیا کیا نئا بنا ہے ۔
اب اگلے سالوں میں اگر گئی تو اپنے سارے راستے دیکھکر آؤں گی ۔
تم شاید یہ سب پاس کرکے آگے گجرات کی طرف نکل جاتی ہوگی اسی لئے ڈنگہ کا نام سنا ہے ۔ مگر میرا تو ہے ہی انہی کے درمیان تو ظاہر ہے مجھے یاد نہیں ہوگا تو اور کس کو ہوگا ۔