پردیس اور پردیسی

زیک

مسافر
اس تھریڈ کا نام بدل کر گجراتی تھریڈ کیا جا سکتا ہے مگر پھر انڈیا والے کنفیوز ہو جائیں گے کہ ان کا گجرات زیادہ مشہور ہے۔
 

زینب

محفلین
:(

زنیب میرا دل کرتا ہے میں سارے جہلم کو آگ لگا دوں ، جہلم کے چپہ چپہ ، کونا کونا میرا سسرالیوں سے بھرا پڑا ہے ۔
ernaehrung004.gif


اسلئیے بھئی جو جہلم میں ہیں اپنا بچاؤ کرلیں ، دینہ کی طرف کو نکل لو ذرا کی ذرا ، یا پھر منگلا کو ۔
:music:


جم جم آگ لگایئں جی میری طرف سے کھلی اجازت ہے میں‌تو دو ڈھائی گھنٹے کی ڈرایئو پے ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور دینہ میں‌نے ابھی تک ایک بار بھی نہیں دیکھا ہاں‌جہلم میں 2 بار گئی ہوں
 

زینب

محفلین
کھیوڑہ مجھے جانا تو ہے، وہاں نمک کی کان بھی دیکھنی ہے اور نمک سے بنایا ہوا شہر بھی دیکھنا ہے۔ کون سا موسم اچھا رہے گا وہاں جانے کو؟


جب میں وہاں ہوتی ہوں وہی اچھا موسم ہوتا ہے پا جی:grin:

ویسے ستمبر اکتوبر میں صیح ہو گا یا پھر مارچ اپریل میں جب موسم اچھا ہوتا ہے ورنہ گرمیوں میں‌شدید گرمی اور سردیوں مین‌شدید سردی ہوتی ہے۔۔۔۔۔بارش کے موسم میں وزٹرز کے لیے بند ہوتی ہے کان میں پانی بھر جاتا ہے

سردی میں کان میں جایئں تو یوں لگتا ہے کہ بندہ گرم گرم لحاف میں‌گھس گیا اور گرمییوں میں اے سی کی ٹھنڈک کو مات دیتی ہے اب وہاں اندر مطلب کان کے اندر کی دمے کے مریضوں‌کے لیے ایک ہسپتال بھی بنایا گیا ہے نمک سے بنی مسجد اور مینار پاکستان تو پہلے ہی تھے میں بس زندگی میں ایک بار گئی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے تو بھئی بہت ڈر لگتا ہے ۔۔
 

ابوشامل

محفلین
ہائے اللہ اب مجھے شک ہونے لگا ہے کہیں زیک لڑکی تو نہیں۔۔۔۔۔۔۔اب جاواب دے دیں زیک بےچارے کو اتنے پیاااار سے تو پوچھ رہا ہے:grin:

زینب! آپ کو زیک پر شک ہو رہا ہے؟ جبکہ مجھے تو ............... :) :) ذرا پوچھنے کا انداز تو دیکھیے !
 
Top