پردیس اور پردیسی

تیشہ

محفلین
لیں جی اب ایک غیر گجراتی بھی آگیا۔۔۔۔۔میں بلکل گجرات کی نہیں ہوں میں تو ہوں جہلم کی۔ضلع جہلم کے بہت مشہور گاؤں "کھیوڑہ" کی پر میں رہتی دبیئ میں ہوں بچھلے 20 سال سے۔۔۔۔۔گھر ہمارا اسلام آباد میں‌ہے پر ہم جب پاکستان جایئں تو گاؤں تو ہر حال میں‌جاتے ہیں کہ اب بھی بہت سارے رشتےدار وہیئں ہیں۔۔۔۔۔۔۔کسی کو نمک کی ضرورت ہو تو بتائے بوریاں‌بھر بھر فری میں ملے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے ایک چھوٹی سی بات کہ انسان چاہے جہاں بھی پہنچ جائے اسے اپنے اصل کو نہیں بھولنا چاہیے اصال سے محبت ہونی چاہیے ہماری جڑیں ہمارے آبائی گاؤں شہر میں ہی رہتی ہیں چاہے ہم ساری دنیا گھوم آٰیئں تب بھی۔۔۔۔۔اسی لیے مجھے بھی سب کی طرح اپنے گاؤں سے محبت ہے


:(

زنیب میرا دل کرتا ہے میں سارے جہلم کو آگ لگا دوں ، جہلم کے چپہ چپہ ، کونا کونا میرا سسرالیوں سے بھرا پڑا ہے ۔
ernaehrung004.gif


اسلئیے بھئی جو جہلم میں ہیں اپنا بچاؤ کرلیں ، دینہ کی طرف کو نکل لو ذرا کی ذرا ، یا پھر منگلا کو ۔
:music:
 

شمشاد

لائبریرین
ہیں اتنا غصہ جہلم والوں پر۔ ایسا نہ کیجیئے گا۔ ابھی تو خرم شہزاد خرم کی وہاں صرف منگنی ہوئی ہے۔
 

تیشہ

محفلین
ہیں اتنا غصہ جہلم والوں پر۔ ایسا نہ کیجیئے گا۔ ابھی تو خرم شہزاد خرم کی وہاں صرف منگنی ہوئی ہے۔




اسی لئے تو مہلت دے رہی ہوں سبکو جو بچارے بے گناہ ، مصعوم ہیں وہ ذرا کنارے کنارے ہوجائیں ،


غصہ :eek: ، غصہ تو نہیں کر رہی میں بچاری تو اپنے دل کی خواہش کو ظاہر کر رہی ہوں کہ تیل چھڑک کے
جدھر جدھر جو ، جو ہے تیلی لگاؤں اور کام ختم ،
کاش کبھی ایسا بھی ہوتا ،
cheerleader.gif


مگر بقول شاعر ،
دل کے ارماں ، دل میں ہی رہ گئے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
تیل آجکل بہت مہنگا ہے۔ وہ مجھے دے دیں میں اپنی موٹر سائیکل میں ڈال لوں گا۔ آپ کچھ اور استعمال کر لیں۔
 

عزیزامین

محفلین
نایاب جی میرے کمپیوٹر کے استاد ھیں ۔ابوشامل جی اس دھاگے کو ہل پھلکا ھی رہنے بغیر کسی مشکلات سے پہلے ہی دنیا اپنا اتہ پتہ گول کر رہی ھے اوپر سے آپ مشکلات کازکر کررھے ھیں یہ تو بڑی مشکل ھوگی ۔ویسے آپ یہ تجربہ اپنے تھریڈ میں کریں میں آپکے ساتھ ھوں راے دینے ضرور آوں گا
 

ماوراء

محفلین
ہاں زیادہ یہاں پنجابی ہی ہیں ، چھپےُ رستم ہیں ایک کے بعد ایک نکلتا آرہے ہیں :music: ، اور امین ص تو یہ سنکر پلٹ کر ادھر کو آئے ہی نہیں کہ میں اور ماورہ کہیں انکے گاؤں کو ہی پہچان ہی نا لیں ،
hehe.gif

امین ص ، آجائیے کیونکہ میں اور ماورہ دونوں کراچی کی ہین ، ہمیں نہیں پتا کھاریاں کینٹ کس بلا کا نام ہے ۔

( ہے ناں ماورہ :confused: )
ہاں بھلا۔۔ ہم نے کیا کرنا ہے۔۔ اگر ہمیں گاؤں کا پتہ چل جائے گا۔ دیکھیں خود تھریڈ کھول کر خود ہی نہیں بتا رہے۔۔۔:rolleyes:
مجھے لگتا ہے عزیز لالہ موسٰی سے ہیں۔:p

کیوں عزیز؟
 

تیشہ

محفلین
ہاں بھلا۔۔ ہم نے کیا کرنا ہے۔۔ اگر ہمیں گاؤں کا پتہ چل جائے گا۔ دیکھیں خود تھریڈ کھول کر خود ہی نہیں بتا رہے۔۔۔:rolleyes:
مجھے لگتا ہے عزیز لالہ موسٰی سے ہیں۔:p

کیوں عزیز؟




نہیں ماورہ یہ لالہ موسی کے نہیں لگتے ۔ لالہ موسی کے لوگوں کے منہ میں زبان پائی جاتی ہے (میرے آدھے سسرالی لالہ موسی کے رہائشی ہی ہیں ) مجھے تو یہ ڈنگہ ، مکین ، چک خونی ، شاہ قلیُ ، چک ممعوری ،
چک سکندر ، شہانہ لوک ، :music:
اور ایک دو اور نام ہیں جو اسوقت مجھے یاد نہیں آرہے ہیں ، ڈنگہ کے آگے کیا ہے :confused: ۔
میں یاد کرلؤں تو بتاتی ہوں ، مجھے عزیز امین ص ادھر کے ہی کہیں کے لگ رہے ہیں
hehe.gif

اب بھلے لاکھ چھپاتے رہے اپنا گاؤں ۔ ۔ ہم بھی :laugh: اندازہ لگا کر رہے گیں ،
اتنا تو پتا ہی ہے کھاریاں ، گجرات کے اندر اندر کے ہیں ، تو وہ سارے شہر ہمارے اپنے ہی ہیں ،
آؤ کھوج لگائیں ۔ :music:
 
Top