یہ پاکستانیوں کی محفل ھے گجراتیوں کی نھیں ۔ زیک آپ کہاں سے ھو؟
زیک جی سنبھلو
زیک جی آپ بھی بولیں نا؟
زنیب میرا دل کرتا ہے میں سارے جہلم کو آگ لگا دوں ، جہلم کے چپہ چپہ ، کونا کونا میرا سسرالیوں سے بھرا پڑا ہے ۔
اسلئیے بھئی جو جہلم میں ہیں اپنا بچاؤ کرلیں ، دینہ کی طرف کو نکل لو ذرا کی ذرا ، یا پھر منگلا کو ۔
کھیوڑہ مجھے جانا تو ہے، وہاں نمک کی کان بھی دیکھنی ہے اور نمک سے بنایا ہوا شہر بھی دیکھنا ہے۔ کون سا موسم اچھا رہے گا وہاں جانے کو؟
ہائے اللہ اب مجھے شک ہونے لگا ہے کہیں زیک لڑکی تو نہیں۔۔۔۔۔۔۔اب جاواب دے دیں زیک بےچارے کو اتنے پیاااار سے تو پوچھ رہا ہے