پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

Wasiq Khan

محفلین
ھاھاھا۔سُپرسمائلس،حقیقتاً ہمارے شہزادے کو پروا بھی نہیں ہوتی،جو مرضی کہتے رہیں لوگ، بہت ہی ٹھنڈی یخ مٹی کے بنے ہیں مصباح جی۔
نہیں تو حفیط جی اب کپتان کو کیا کرنا چاہیے۔۔۔۔۔ویسٹ اندیز کو بیٹنگ کروانی چاہیے تھی۔۔
 

Wasiq Khan

محفلین
ویسے ابھی تک کیپٹن کول پر تنقید کا سلسلہ شروع نہیں ہوا،یعنی آج اچھی امید رکھی جاسکتی ہے کہ ٹیم تیسری اننگز میں پہلے ٹیسٹ والا حال ریپیٹ نہیں کرے گی۔سمائلس
اب ہر میچ میں تو یہ نہیں ہوتا نہ جی کہ پاکستان دوسری اننگ میں 100 پر آوٹ ہو جائے۔۔۔
 
ویسے برسبیل تذکرہ عرض ہے کہ چٹاکانگ کی اسپن وکٹ پر جہاں بنگلہ دیشی اسپنرز نے 20 میں 14 وکٹس حاصل کیں۔
ایک شاندار سٹرائک باؤلر جناب عادل رشید نے ابھی تک دونوں اننگز میں بالترتیب
16-1-58-1
17-2-55-1
نوٹ:اسکا محمد نواز والی بحث سے کوئی تعلق نہیں۔۔۔
 
تیسرے دن کے اختتام پر پاکستان 114-1
مجموعی برتری 342 رنز۔۔
کل ڈیڑھ سیشن میں مزید 150 رنز جوڑ کر ڈیکلریشن کی جا سکتی ہے۔ بصورت دیگر کولیپس کا انتظار بھی مفید ہو سکتا ہے۔۔
 
ہونہہ بزدل کپتان ورنہ ہم یہ سارے میچزجیتے ہوتے۔۔
CvdOSEOWgAE6SG6.jpg
 

ابن توقیر

محفلین
نہیں تو حفیظ جی اب کپتان کو کیا کرنا چاہیے۔۔۔۔۔ویسٹ اندیز کو بیٹنگ کروانی چاہیے تھی۔۔

اب ہر میچ میں تو یہ نہیں ہوتا نہ جی کہ پاکستان دوسری اننگ میں 100 پر آوٹ ہو جائے۔۔۔

ملک صاحب میں بھی تو یہی کہہ رہا تھا۔میرا شہزادہ ہے مصباح،لوگ جو مرضی کہتے رہیں اُس نے پروا نہیں کرنی۔سمائلس
 

عثمان قادر

محفلین
آج پاکستان کی پرفارمنس بہت اچھی رہی ۔۔۔۔۔
لیکن نواز آل راؤنڈر نے صرف چار آوورز کروائے ۔۔۔ پتا نہیں مجھے ایسا کیوں لگ رہا ہے کہ اس کے ٹیلنٹ کو جان بوجھ کر ضائع کیا جا رہا ہے ۔۔۔۔۔
میرے خیال میں پاکستان کو اب بھی اپنی بیٹنگ سٹرینتھ زیادہ کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ یہ پاکستان کی بیٹنگ ہی ہے جو اسے عموماََ دھوکا دیتی ہے ۔۔۔۔ چار سپیشلسٹ باؤلرز کے ہوتے ہوئے نواز کی جگہ نہیں بنتی ۔۔۔۔ اور اگر مستقبل قریب کو دیکھا جائے تو آسٹریلیا میں نواز کو کھلانے کا جواز بالکل ہی ختم ہو جائے گا ۔۔۔۔۔۔ وہاں شاید زولفقار کو بھی نا کھلایا جائے ۔۔۔۔۔
 

عثمان قادر

محفلین
اور ایک اٹیکنگ بولر جو بہت ہی کمال کا بولر ہے اور وہ آل راؤنڈر نہیں بلکہ فل ٹائم بولر ہے۔ اس کا فرسٹ کلاس سٹرائیک ریٹ 58 ہے:eek::eek::eek::eek:
اس اٹیکنگ بولر کو عادل رشید کہتے ہیں
اس کی باؤلنگ ٹیکنیک کا موازنہ آپ نواز سے بالکل بھی نہیں کر سکتے ۔۔۔۔ وہ اپنے شارٹ کیرئیر میں انگلینڈ کا مین سٹرائیک باؤلر بن چکا ہے اور اس کا سٹرائیک ریٹ سمجھ میں آتا ہے کہ اس نے فاسٹ ٹریکس پر باؤلنگ کی ۔۔۔۔ جبکہ پاکستان میں سپننگ وکٹس بنتی ہیں ۔۔۔۔ ویسے اگر سٹرائیک ریٹ کو سائیڈ پر بھی رکھ دیا جائے تب بھی ٹیکنیک میں زمین آسمان کا فرق ہے ۔۔۔۔
ذوالفقار بابر 13 سال کے فرسٹ کلاس کرکٹ کے تجربے کے ساتھ ٹیم میں آیا تھا جبکہ نواز کو چار سال ہوئے ہیں اور دوسرا اہم فرق ذوالفقار مین بولر ہے جبکہ نواز آل راؤنڈز۔۔ا
آل راؤنڈر کا کمپیرزن آل راؤنڈر سے ہی کیا جاتا ہے بولر یا بیٹسمین سے نہیں
اسے کچھ میچ کھیلنے تو دیں پتا چل جائے گا کہ کچھ کرتا ہے یا نہیں
آپ تو اس پالیسی پر عمل درآمد ہیں کہ اگر شروع میں ہی چل جائے تو اسے لیجنڈز کے ساتھ ملا دو۔۔ جیسے یار لوگ صہیب کو دوسرا انضمام کہنا شروع ہو گئے تھے
اگر نا چلے تو پکا پکا باہر
جب بات نواز کی باؤلنگ پر ہو رہی ہے تو موازنہ بھی باؤلر سے ہو گا ۔۔۔۔ بیٹنگ میں مجھے اس سے زیادہ پرابلم نہیں ۔۔۔۔
کیا وہ آپ کو پہلے ٹیسٹ میں کسی بھی ایک سپیل میں بیٹسمینوں کو مشکلات میں مبتلا کرتا ہوا دکھائی دیا ؟؟
 

ابن توقیر

محفلین
عثمان جی مجھے لگتا ہے آپ نے محمد نواز کو اور حمیرا آپا نے اظہر علی کو گم کرکے ہی سکھ کا سانس لینا ہے۔یہ محمد نواز کہیں آپ کے محلے کی ٹیم کا وہ کپتان تو نہیں تھا جس نے آپ کے ٹیلنٹ کو صرف فیلڈنگ کروا کروا کر دبادیا؟
سُپرسمائلس
 
آخری تدوین:
Top