پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

Wasiq Khan

محفلین
پاکستان کو پہلی اننگ میں 228 رنز کی برتری حاصل ہے۔۔۔
ویسٹ انڈیز کی ٹیم فالو آن ہو گی ہے،۔۔۔۔۔
 

ابن توقیر

محفلین
ویسے ابھی تک کیپٹن کول پر تنقید کا سلسلہ شروع نہیں ہوا،یعنی آج اچھی امید رکھی جاسکتی ہے کہ ٹیم تیسری اننگز میں پہلے ٹیسٹ والا حال ریپیٹ نہیں کرے گی۔سمائلس
 

سید عاطف علی

لائبریرین
ویسے ابھی تک کیپٹن کول پر تنقید کا سلسلہ شروع نہیں ہوا،یعنی آج اچھی امید رکھی جاسکتی ہے کہ ٹیم تیسری اننگز میں پہلے ٹیسٹ والا حال ریپیٹ نہیں کرے گی۔سمائلس
ارے کیپٹن پر تنقید کا اثر کہاں ہوتا ہے ۔ اسی لیے تو کیپٹن کول ہے۔
 

ابن توقیر

محفلین
ھاھاھا۔سُپرسمائلس،حقیقتاً ہمارے شہزادے کو پروا بھی نہیں ہوتی،جو مرضی کہتے رہیں لوگ، بہت ہی ٹھنڈی یخ مٹی کے بنے ہیں مصباح جی۔
 
Top