پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز دوسرا ٹیسٹ

  1. ابن توقیر

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    آج ابو ظہبی کی فضاوں میں دن چڑھے پاکستانی وقت کے مطابق 11 بجے دوسرا ٹیسٹ میچ کھیلا جائے گا۔ پنک بال سے کھیلے گئے پہلے تاریخ ساز ٹیسٹ کے بعد آج کے میچ نارمل روٹین میں ریڈ بال سے کھیلا جارہا ہے۔آج یونس خان ٹیم کو جوائن کرسکتے ہیں۔
Top