پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز - چوتھا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

بھلکڑ

لائبریرین
پتہ ہے !!!! شمشاد بھائی آج ۔۔۔۔۔۔ پاکستان نظر نہیں آئے اس لئے جیت گیا پاکستان!!!!!
اور بقول آپ کے ٹک ٹُک !!!!
اور میرا فیورٹ پلئر مصباح آج ایک اور ففٹی کے ساتھ ناٹ آؤٹ۔۔
اور اس سیریز میں تیسری ففٹی ۔۔۔۔۔ کے ساتھ چھائے ہوئے ہیں!!!
ویسے بھی آج بڑے خوش تھے اور میرا موڈ تو انہیں خوش دیکھ اور خوش ہوگیا!!!!!!:):):)
 

شمشاد

لائبریرین
پچھلے میچ میں برابری پر میچ ختم ہونے کا سہرا لالہ آفریدی کے سر ہے۔ اس نے اپنی اننگ میں ایک اسکور بنایا تھا۔

سوچیں اگر اس نے ایک اسکور نہ بنایا ہوتا تو پاکستان تو میچ ہار گیا تھا ناں۔

مصباح 124 ایک روزہ میچوں میں 113 اننگ کھیل چکا ہے۔ 28 دفعہ ناٹ آؤٹ رہا ہے۔ 3756 اسکور بنا چکا ہے۔ 28 نصف سنچریاں بنا چکا ہے۔ 254 چوکے مار چکا ہے۔ 55 چھکے لگا چکا ہے۔ 56 دفعہ کیچ آؤٹ ہو چکا ہے۔ اسٹمپ ایک دفعہ بھی نہیں ہوا اور نہ ہی کبھی ہو گا۔

لیکن اس کی بدقسمتی کہ آج تک سنچری مکمل نہیں کر سکا۔ اس کا سب سے زیادہ اسکور 96 ہے۔
 

بھلکڑ

لائبریرین
یہی تو اپنا اشٹائل ہے!!!!
یہ بھی ہم ایسا ریکارڈ بنا رہے کہ جس کو توڑنے کے لئے اپنے کئیریر کی ساری سینچریاں گنوانی پڑیں گی!!!!
جو کہ ظاہر ہے آنے والے جوان نہیں کریں گے!!!!
سینچریاں کرنی ہیں!!! اور پھر سینچریاں ہی کرنی ہیں!!!! لیکن ابھی اس ریکارڈ کو مستحکم بنا لیں ذرا!!!!!:):):)
 

بھلکڑ

لائبریرین
ابھی بھی مستحکم بنانے کا ارادہ ہی کر رہے ہیں۔ عمر عزیز ۳۹ سال اور ۵۴ دن ہو چکی ہے ان کی۔
بس اسی سال ہی سینچریاں شروع کردین ہیں انشاءاللہ!!! ویسے اب تھوڑی ہی ففٹیاں اور کرنی ہیں!!!!!:cool:
ہم نے قصد کر لیا ہے سینچری کا!!!!!! پریشان نہ ہوں!!!:p
جو دو اڑھائی سال ہے کرکٹ وہ سینچریوں میں ہی گزرے گی!!!!:D
 
934620_574901709214748_332314428_n.jpg


مصباح پر تنقید کرنے والوں کی موجودہ حالت کچھ اس طرح ہے۔
spy_cats_16.jpg
 
Top