پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز - چوتھا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

بھلکڑ

لائبریرین
بھیا !!!! نام نہیں لینا لیکن !!!!
جناب نظر نہیں آرہے ۔۔۔۔جس کا مطلب ہے انشاءاللہ آج ہم نے جیت جانا ہے!!!!:)
ٹک ٹک کھلاڑی آ گیا۔
دیکھو بھائی اگر یہ طنزاََ کہا ہے تو میں بُرا مان گیا ہوں لیکن اگر ازراہ مذاق کہا ہے تو :bighug:
 

شمشاد

لائبریرین
بھیا !!!! نام نہیں لینا لیکن !!!!
جناب نظر نہیں آرہے ۔۔۔ ۔جس کا مطلب ہے انشاءاللہ آج ہم نے جیت جانا ہے!!!!:)

دیکھو بھائی اگر یہ طنزاََ کہا ہے تو میں بُرا مان گیا ہوں لیکن اگر ازراہ مذاق کہا ہے تو :bighug:
نہ طنزاً کہا ہے اور نہ ہی مذاق میں کہا ہے۔ پوری سنجیدگی سے کہا ہے۔
 

بھلکڑ

لائبریرین
ویسے پار اسکور 20 اوورز تک کا ہے!!!!
اور اگر بارش کے باعث اوور کم ہوتے ہیں تو میرا بھی یہی خیال ہے کہ فائدہ پاکستان کو ہی ہو گا کیونکہ وکٹیں کافی ہیں!!!!
 

شمشاد

لائبریرین
اگر میچ 40 اوور کا ہو گیا تو پاکستان کو جیتنے کے لیے 232 اسکور کرنے ہوں گے۔
اگر میچ 35 اوور کا ہو گیا تو پاکستان کو جیتنے کے لیے 210 اسکور کرنے ہوں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
سیموئیل 106 ناٹ آؤٹ

162623.jpg
 
Top