پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز - چوتھا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

شمشاد

لائبریرین
آج چوتھا بین الاقوامی ایک روزہ میچ Gros Islet میں کھیلا جائے گا۔

میچ شروع ہونے میں تقریباً آدھ گھنٹہ باقی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
وہاب ریاض نے اپنے اس اوور میں 14 اسکور دیئے جن میں سے 3 وائیڈ کے تھے۔
جو بندہ ایک اوور میں تین وائیڈ گیند کروائے اس سے کیا امید ہو سکتی ہے۔
 
Top