پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز - تیسرا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

شمشاد

لائبریرین
سعید انور کو اس اوور میں 14 اسکور مارے ہیں نارائن نے۔

لیکن اگلی ہی گیند پر کلین بولڈ ہو گیا۔
 

اوشو

لائبریرین
میں ادھر ہی اپڈیٹس دیکھ رہا ہوں۔ ٹی وی کی سہولت نہیں ہے :)
جلدی سے خوش خبری سنا دیں
 

شمشاد

لائبریرین
مصباح کو چاہیے تھا کہ آخری اوور محمد حفیظ کو دیتا۔

مزید یہ کہ اکمل سے گیند ہی نہیں پکڑی گئی، ورنہ یقیناً رن آؤٹ کر دیتا۔
 

شمشاد

لائبریرین
وہاب نے آخری اوور میں 14 اسکور دیئے۔

ہولڈر نے اس میچ میں 9 گیندوں پر 19 اسکور بنایا۔ جو اس اپنے کیرئیر کا سب سے زیادہ اسکور ہے۔
 
Top