پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز - تیسرا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

شمشاد

لائبریرین
محمد حفیظ نے برائوو کا کیچ ڈراپ کر دیا۔

سائمن کا انفرادی اسکور 79 گیندوں پر 72 ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ویسٹ انڈیز کو جیتنے کے لیے اوسط دس کے قریب پہنچ گئی ہے۔

میچ اس وقت پورے طور پر پاکستان کے ہاتھ میں ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ویسٹ انڈیز کو جیتنے کے لیے اوسط ساڑھے بارہ پر پہنچ چکی ہے۔

میچ مکمل طور پر پاکستان کے ہاتھ میں ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
جنید خان کو فل ٹاس پر چھکا تو پڑا لیکن اگلی ہی گیند پر اس وکٹ لیکر بدلہ پورا کر لیا۔
 
Top