پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز - تیسرا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

شمشاد

لائبریرین
عمر اکمل کا اسٹائل

162371.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
ویسٹ انڈیز کو جیتنے کےلیے اوسط تقریباً 7 پر پہنچ گئی ہے۔

اگر بیٹنگ پاور پلے میں پاکستانی ٹیم نے ہمت دکھائی تو میچ جیتا جا سکتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ویسٹ انڈیز کے جیتنے کے لیے اوسط ساڑھے سات سے اوپر چلی گئی ہے۔

پاکستان کو اس وقت وکٹ لینے کی شدید ضرورت ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
وہاب ریاض کا یہ اوور خاصا مہنگا ثابت ہوا۔ 15 اسکور دیئے۔

ویسٹ انڈیز​

37 اوور​

140 اسکور​

3 آؤٹ​
 
Top