پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز - تیسرا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
میں آج کل تفصیل سے میچ نہیں دیکھ رہا ہوں آج کل کام کے لالے پڑے ہوئے ہیں۔ برحال کل کا میچ پاکستان کے کپتان کے سر پڑتا ہے۔اگر آخر میں عرفان کا اوور بچا لیا جاتا تو میچ اچھا ہوتا۔ اور جب آفریدی اور حفیظ کو سکور نہیں پڑ رہے تو ان کے اوور چلتے رہتے تو آخر بھی عرفان کے اوور بچ سکتے تھے۔ ایک جیتا ہوا میچ ہار گے۔ لیکن ان کی بیٹنگ کی تعریف نا کرنا بھی اچھی بات نہیں 9 گیندوں پر 19 اسکور اور وہ بھی ٹاپ کلاس کے بولرز کو
 
اپنے ہاتھوں سے میچ کو گنوانا شاید اسی کو کہتے ہیں۔ ویسے لالا اگر ایک رن نہیں بناتا تو ہم میچ ٹائی بھی نہیں کر پاتے۔ میچ ٹائی کرنے کا سہرا بھی لالا کے سر جاتا ہے۔ ;)
 
Top