پاکستان بمقابلہ ساوتھ افریقہ:چیمپئنزٹرافی،ساتواں میچ

فرقان احمد

محفلین
اب بھی چاہیں تو یہ افریقن ٹیم کو تین سو بنانے کی اجازت دے سکتے ہیں اور اگر آئی پہ آ گئے تو پھر اگلے پچیس تین رنز میں اڑا کر رکھ دیں گے :) عجیب ٹیم ہے ہماری بھی :)
 

فرقان احمد

محفلین
پاکستان کے لیے بہترین تو یہی ہو سکتا ہے کہ دو سو کے اندر جنوبی افریقہ آؤٹ ہو جائے اور پاکستان تیس اوورز میں ہدف تک رسائی پا لے :) :) :)
نوٹ: احباب! پرمزاح کی ریٹنگ دینا نہ بھولیں
 
Top