پاکستان بمقابلہ ساوتھ افریقہ:چیمپئنزٹرافی،ساتواں میچ

ابن توقیر

محفلین
آج شہزادے بقاکی جنگ لڑنے میدان میں اتررہے ہیں۔ساوتھ افریقہ کا ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ


اس فیصلے کو شہزادوں کے لیے ’’فرنہ ہی سمجھاں‘‘ والی سوچ میں تول کر نہیں دیکھنا۔آج نہیں چھوڑیں گےاورہاں ہنسنا منع ہے۔
 

ابن توقیر

محفلین
احمدشہزاد کی جگہ فخرزمان آج شہزادوں کے فخر میں اضافہ کریں گے جبکہ وہاب کی جگہ جنید خان ٹیم کا حصہ ہیں۔
 

فرقان احمد

محفلین
ساوتھ افریقہ کا ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ
اس بار تو ہم ٹاس بھی نہ جیت سکے ۔۔۔!!! :(
ساؤتھ افریقہ کو سو رن تک محدود کر دیں تو شاید کوئی انقلاب کی صورت پیدا ہو جائے تاہم کیسے ممکن ہے؟ آج تو وہاب بھی نہیں ہے ٹیم کے سنگ :(
 

ابن توقیر

محفلین
کرک انفو پر تبصرہ کرنے والوں کو شاہد ہمارے شہزادوں کی چھپی صلاحیتوں کا اندازہ ہی نہیں ہے۔

کرک انفو نے کہا:
hadi: "No matter the pitch conditions, always bat first again Pakistan. I feel embarrassed to say this for my country but we are are the worst chasers in history of the universe. "
Raj: "SA making 300+, Pakistan all-out under 200!"

 

ابن توقیر

محفلین
اس بار تو ہم ٹاس بھی نہ جیت سکے ۔۔۔!!! :(
ساؤتھ افریقہ کو سو رن تک محدود کر دیں تو شاید کوئی انقلاب کی صورت پیدا ہو جائے تاہم کیسے ممکن ہے؟ آج تو وہاب بھی نہیں ہے ٹیم کے سنگ :(
لگتا ہے اس بار میچ جیتنے کا ارادہ ہے۔
 

ابن توقیر

محفلین
ساؤتھ افریقہ کو سو رن تک محدود کر دیں تو شاید کوئی انقلاب کی صورت پیدا ہو جائے تاہم کیسے ممکن ہے؟ آج تو وہاب بھی نہیں ہے ٹیم کے سنگ :(
وہاب کے نہ ہونے کا یقیناً پورے ملک میں سوگ منایا جارہا ہوگا۔افریقہ میں
سوشل نیٹ ورکس پر بھی یہ بات کافی گردش کرتی رہی ہے۔
 

ابن توقیر

محفلین
ہمارے شہزادے کچھ بھی کر سکتے ہیں، تاہم، تب جب ۔۔۔
ان سے کوئی توقع نہ رکھی جائے
سالوں بعد کبھی کبھار اس طرح کے لمحات بھی آجاتے ہیں۔ویسے ایک اور بات جو سوشل نیٹ ورکس پر گھوم رہی ہے،وہ بھی خوب ہے کہ اینکرجی کرکٹ بورڈ چلارہے ہیں اور کرکٹرز ٹی وی شوز۔
سمائلس
 

فرقان احمد

محفلین
اگر پہلے پندرہ اوورز میں مخالف ٹیم کی چار سے کم وکٹیں گرتی ہیں،
اگر ساؤتھ افریقہ دو سو سے اوپر رن سکور کر لیتی ہے،
تو بس،
پھر سمجھ لیجیے گا،
جیتنے کے امکانات نہایت معدوم ہو چکے ہیں یعنی کہ اعشاریہ ایک یا دو فیصد ۔۔۔!!!
 
Top