پاکستان بمقابلہ ساوتھ افریقہ:چیمپئنزٹرافی،ساتواں میچ

فرقان احمد

محفلین
الحمدللہ، پانچ اوورز غیر متوقع طور پر خیر و عافیت سے گزر گئے ۔۔۔ :)

پانچ اوورز میں بغیر خسارے کے بتیس رن جوڑ لیے گئے !!!
 
کرک انفو پر کمنٹ
کوڈ:
Deep: "Just checked that Fakhar Zaman has a List A avg. of 50.46 and a S/R of 94+ - how did it take until 27 for him to get a crack? (perhaps, only Fawad Alam can answer that ...)"
 
لیجیے صاحب! فخر بھیا کو بھی مورکل نے پویلین کی راہ دکھا دی :) آؤٹ ہونے کے انداز سے ثابت ہو گیا کہ ہمارے اندازے کچھ غلط تھے ۔۔۔ !!!
 
ابن توقیر

محفلین
فی الحال تو اس جیت کے بعد سری لنکا سے بهی لازمی جیت درکار ہوگی، اس کے بعد ہی کچه کہچڑی پکے گی اور اگر مگر کا سلسلہ شروع ہوگا.
پاک و ہند کے میچ میں پاک کی ہار کا مارجن بهی اچها خاصا ہے اس لیے پاک کے لیے آج اور سری لنکا سے جیتنا لازمی ہے، دوسری طرف ہندوستان بهی افریقہ کو ہرا دے تو ہم سیمی فائنل شریف کی سعادت پالیں گے.
 
Top