پاکستان بمقابلہ افغانستان۔۔۔۔ ایشیاء کپ 2014

ماہی احمد

لائبریرین
پوور شارٹ سلیکٹنگ کچھ نہیں سیکھتے یہ وہ تو بھلا ہو فیلڈر کا کہ چھوڑ دیا کیچ
بھلا ہو ہمارا جو انہیں وکٹیں دے دیں
ورنہ دیکھ لی ہے ان کی فیلڈنگ بھی، اچھے خاصے کھڑے کھڑے گر جاتے ہیں گیند تب بھی ہاتھ نہیں آتی۔۔۔۔
 
Top