پاکستان بمقابلہ افغانستان۔۔۔۔ ایشیاء کپ 2014

ابن رضا

لائبریرین
مجھے تواچھی طرح پتا ہے مگر یہ ہماری ٹیم اس بونس پوائنٹ کا کیا کرے گی۔ یہ تو وہاں کام آتا کہ جب کنارے پے پہنچی ہوئی کشتی کو پار لگانا ہو۔ یہ تو بیچ میں غرقان ہو جاتے ہیں اور ساتھ میں ہمارے دلوں کو بھی ہزاروں واٹ کے جھٹکے لگا دیتے ہیں
 
ماہی احمد

دوں کراس؟؟؟؟
 
Top