پاکستان بمقابلہ افغانستان۔۔۔۔ ایشیاء کپ 2014

ماہی احمد

لائبریرین
آج پاکستان اور افغانستان کا میچ ہے، پاکستان بیٹنگ کر رہا ہے اور
78 رنز 2 آؤٹ اور 20 اوورز۔۔۔۔
بڑی کوئی بری بات ہے
میچ شروع بھی ہو چکا اور یہاں کوئی آیا بھی نہیں
(اور حفیظ بھی آؤٹ ہو گیا :cry:)
خیر اب آ جائیں سب مل کر میچ دیکھتے ہیں
شمشاد بھائی، عمر سیف بھائی، ابن رضا بھائی، جیہ ، آبی ٹوکول ، محمداحمد ، انیس الرحمن بھائی اور بھی جتنے بھی شائقینِ کرکٹ ہیں۔۔۔۔
 
Top