پاکستان بمقابلہ افغانستان۔۔۔۔ ایشیاء کپ 2014

ابن رضا

لائبریرین
مدعی لاکھ برا چاہے تو کیا ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔ہمارے کہنے سے کیا ہوگا یہ تو اب تک کے کھیل کو دیکھ کر یہی نتیجہ اخذ کیا جا سکتا ہے۔
 
آبی ٹوکول

محفلین
پاکستان ٹیم کی سب سے بڑی کنٹی نیوٹی کہ " دیر از نو کنٹی نیوٹی ان ایور دئیر پروفامنس " آج آئے ہیں اپنی صحیح آئی پے یعنی ہمیشہ کی طرح نان پروفیشنل ازم فٹے منہ انکا اب تو میری دعا کہ ہار جائیں باہر ہوکر گھر دفعاں ہوجائیں
 
ماہی احمد

اگر "کم" بھی کم لگ رہا ہے تو "بد "لگا کر پڑھ لیجیے۔۔۔ :laugh:
برا برا بولنے سے ان کا کچھ بھی نہیں جائے گا۔۔۔
 
Top